the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد14جولائی(یواین آئی) تلنگانہ جناسمیتی کے صدر پروفیسر کودنڈارام نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملازمتوں پر تقرری کے لئے نیا ایکٹ منظور کیاجائے۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے



ہوئے جاب کیلنڈر کی ہر سال اجرائی کے سلسلہ میں گذشتہ روز ریاستی کابینہ کے اجلاس میں لئے گئے فیصلہ کی ستائش کی۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ جاب کیلنڈر کے لئے تقریبا سات سال سے جدوجہد کی جارہی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.