: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تل ابیب، 24 مئی (یو این آئی) اسرائیلی ٹیلی ویژن کی جانب سے کروائے گئے سروے میں اسرائیلوں نے نیتن یاہو کے یاہو بارے میں رائے دی ہے کہ وزیر اعظم جنگ ختم کرنے سے زیادہ حکومت میں رہنے کے خواہش مند ہیں سروے رپورٹ کے مطابق بیشتر اسرائیلی شہریوں کے خیال میں اسرائیلی وزیر اعظم جنگ
پیشہ ختم کرنے سے زیادہ حکومت میں رہنے میں دلچسپی رکھتے ہیں عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ٹی وی عرب میڈیا کے مطابق اسرائی کی وجہ کی جانب سے کرائے گئے سروے پول میں سوال رکھا گیا تھا کہ اسرائیلی وزیر اعظم غزہ میں جنگ ختم کرنے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں یا اپنی حکومت کو طول دینا انکی بنیادی خواہش ہے۔