: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 جنوری (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سنٹرل ہال میں نیتا جی سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائش کے موقع پر ان کی تصویر پر پھول چڑھا کر
انہیں خراج عقیدت پیش کیا کئی مرکزی وزراء، راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملیکارجن کھڑگے، اراکین پارلیمنٹ اور سابق اراکین پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سنٹرل ہال میں نیتا جی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کیا۔