: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30اپریل(ایجنسی) واڈیا گروپ کے وارث اور آئی پی ایل کی ٹیم کنگز الیون کے مالک Ness Wadia نیس واڈیا کو جاپان کی ایک عدالت نے مبینہ طور پر منیشیات رکھنے کے الزام میں دو سال
کی سزا سنائی ہے- دی فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واڈیا وہاں چھٹیاں گذارنے گئے تھے اور اور انہیں مارچ کے شروع میں جاپان کے Hokkaido جزیرے کے New Chitose Airport ہوائی اڈے سے گرفتار کیا گیا ہے-