: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کھٹمنڈو/19ڈسمبر(ایجنسی) نیپال میں ہو نے والے پارلیمانی انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والے بایاں محاذ کے رہنماؤں نے سی پی این-یو ایم ایل کے صدر کے پی شرما اولی اور سی پی این-ایم سی کے سربراہ پشپ کمل دہل کو باری باری وزیر
اعظم بنانے کی ایک نئی تجویز پیش کی ہے۔
تجویز کے مطابق گٹھ بندھن حکومت کے پانچ برسوں کی مدت کے پہلے مرحلے میں مسٹر اولی وزیر اعظم ہوں گے جبکہ مسٹر دہل دوسرے مرحلے میں وزیر اعظم بنائے جائیں گے۔
دہل نے اگرچہ پہلے ہی عوامی طور پر اعلان کر رکھا ہے کہ مسٹر اولی ملک کے نئے وزیر اعظم ہوں گے۔