the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
گوڈا، 22 مئی (یو این آئی) کانگریس کی سینئر لیڈر اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مرکز کی نریندر مودی حکومت کو ” جملے باز حکومت ، قرار دیتے ہوئے لوگوں سے حکومت سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے۔
بدھ کو انڈیا الائنس کے امید وار پر



دیپ یادو کے حق میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ گاندھی نے لوگوں سے کہا کہ اگر آئین کو تبدیل کرنا ہے تو وہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو چنیں۔ آئین کی حفاظت کے لیے پر دیپ یادو کے انتخابی نشان ہاتھ کا بٹن دبائیں اور اپنے امید وار کو جتوائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.