پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟
سری نگر ، 6 مئی (یو این آئی) وزیر اعلیٰ
عمر عبد اللہ کا کہنا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے قصور واروں کو پکڑنے کے
دوران یہ دیکھا جانا چاہئے کہ کہیں بے گناہ لوگ اس کی لپیٹ میں نہ آئیں۔ انہوں نے کہا: اس میں تھوڑا خبر دار
رہنے کی ضرورت ہے ۔
style="font-family: Arial, "sans-serif";">وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل
کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا : احالات جو ہیں وہ ہم سب
کو معلوم ہیں ان سے ہم آنکھیں بند نہیں کر سکتے ہیں، لیکن ہمیں یہ بھی دیکھنا ہو
گا کہ کہیں پہلگام حملے کے قصور واروں کو پکڑنے کے دوران بے گناہ لوگ اس کی لپیٹ میں
نہ آئیں ۔