: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناگپور، 5 اکتوبر (یو این آئی) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے بدھ کو کہا کہ خواتین کے ساتھ مساوی سلوک کرنے اور انہیں اس طرح بااختیار بنانے کی ضرورت ہے کہ وہ اپنے فیصلے خود لیں یہاں ریشم
باغ میں آر ایس ایس ہیڈکوارٹر میں سالانہ وجے دشمی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر بھاگوت نے کہا، "طاقت امن کی بنیاد ہے اور ہمیں خواتین کے ساتھ مساوی سلوک کرنے اور انہیں اپنے فیصلے خود کرنے کے لیے بااختیار بنانے کی ضرورت ہے۔