the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 مارچ (یو ای آئی) دہلی حکومت نے کرونا وائرس  کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران کسی بھی ضروری چیزوں کی کمی نہیں ہونے دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ضروری خدمات سے جڑی دکانوں کو چوبیس گھنٹے تک کھلی رہنے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔
لفٹننٹ گورنر اوروزیراعلی اروند کیجری وال نے جمعرات کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ضلع کلکٹروں سے لاک ڈاؤن کے دوران صورت حال کا جائزہ لیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ راجدھانی میں



ضروری چیزوں کی کمی نہیں ہونے دی جائے گی اور اس کے لئے حکومت ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبزی اور دودھ والے بغیر کسی پاس کے بھی اپنا کام کرسکیں گے۔ مسٹر کیجری وال نے کہا ہے محلہ کلینک چالو رہیں گے لیکن پوری احتیاط برتی جائے گی۔
واضح رہے کہ شمال مشرقی دہلی کے موج پور علاقے میں محلہ کلینک کے ایک ڈاکٹر اور ان سے علاج کرانے والے تقریبا 900 لوگوں کو قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔ سعودی عرب سے آئی ایک خاتون کا اس محلہ کلینک میں علاج کیا گیاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.