the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
جاپان،5جولائی(ایجنسی) جاپان کے جنوبی حصے میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال سے تقریباً چار لاکھ افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ مختلف دریاؤں میں طغیانی انتہائی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جاپانی حکومت کے وزیرِ کابینہ نے بتایا ہے



کہ اس سیلاب سے ملکی معیشت اور عام لوگوں کو شدید مالی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ صرف ایک ضلع فکوکا (Fukuoka) میں پونے چار لاکھ افراد کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح قریبی اوئٹا (Oita) ضلع کے اکیس ہزار لوگوں کو بھی اپنے گھر بار چھوڑنے پڑے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.