the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ساؤ پاؤلو، 24 (یو این آئی) دنیا میں ، کورونا انفیکشن کی وجہ سے اموات کے معاملے میں دوسرے نمبر پر برازیل میں تقریباً تین ہزار مزید متاثرہ افراد کی موت ہوئی۔

برازیل کی وزارت صحت کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے



دوران ، 69105 افراد میں کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ، جس کے ساتھ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ 42 لاکھ 37 ہزار 78 ہوگئی۔
وہیں مزید 2914 افراد اس مرض کی وجہ سے ہلاک ہوئے ، جس سے مرنے والوں کی کل تعداد 386416 ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.