: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،27 جولائی (یو این آئی) این ڈی آر ایف کی ٹیموں نے شہر حیدرآباد کے عثمان ساگر کے قریب پھنسے ایک خاندان کو محفوظ طور پر بچانے میں کامیابی حاصل کی- شہر
میں موسلادھار بارش کے دوران یہ خاندان بارش کے پانی میں پھنس گیا تھا- عثمان ساگر سے موسی ندی میں پانی کو چھوڑے جانے کے دوران اس خاندان کا مکان پانی میں محصور ہوگیا تھا-