the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13جون (یو این آئی) نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) نے اپنے تمام کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے متاثرہ موجودہ اور ریٹائرڈ اور ان کے کنبہ کے اراکین کے لئے طبی سہولت، علاج یقینی بنانے کے مقصد سے تمام درج فہرست اسپتالوں /لیباریٹریوں کو سخت ہدایت دیتے ہوئے سی جی ایچ ایس معیارات، اصولوں اور شرائط کے مطابق علاج اور دیگر طبی سہولیات مہیا کرانے کیے لئے کہا ہے۔
این ڈی ایم سی نے ایک بیان جاری کرکے آج کہاکہ میونسپل کونسل کے کچھ ملازم کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ کچھ اسپتالوں میں، اسپتال انتظامیہ اسپتالوں میں جانے پر کورونا مریض ملازموں کی بات نہیں سنتی اور یا



وہ اپنی نااہلی کا مظاہرہ کررہے ہیں یا وہ ملازموں کو نقد ادائیگی کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں جبکہ میونسپل کونسل کے درج فہرست اسپتالوں اور لیباریٹریوں کے ساتھ اپنے ملازمین کے لئے لبرل ہیلتھ اسکیم کے تحت ملازمین کو کیش لیس علاج سہولت دستیاب کرانے کا معاہدہ ہے۔
میونسپل کونسل نے یہ پایا کہ ایسے اسپتالوں /ڈائگنوسٹک لیب کی یہ کارروائی میونسپل کونسل، سی جی ایچ ایچ اور آئی سی ایم آر کے پروٹوکول کے ساتھ درج کئے گئے معاہدے کے اصولوں اور شرائط کی خلاف ورزی ہے۔ اسے کونسل کے اعلی حکام نے اس کا سنجیدگی سے نوٹس لیا اور درج فہرست اسپتالوں اور لیباریٹریوں کو سخت ہدایت جاری کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.