the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد5جنوری(یواین آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے رکن اسمبلی جیون ریڈی نے ریمارک کیا ہے کہ نڈا بی جے پی کے قومی صدر نہیں بلکہ بھرشٹاچار جنتا پارٹی کے صدر ہیں۔
انہوں نے پارٹی آفس تلنگانہ



بھون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نڈا کی آبائی ریاست ہماچل میں، بی جے پی نے ضمنی انتخابات میں ایک لوک سبھا سیٹ کے ساتھ ساتھ تین اسمبلی سیٹیں بھی کھو دیں۔
اپنی آبائی ریاست میں بی جے پی کی شکست پر نڈا اپنا آپا کھوبیٹھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.