the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی‘ 22نومبر (یو این آئی)مہاراشٹر میں الیکشن کے بعد این سی پی,کانگریس, شیو سینا اتحادکے خلاف سپریم کورٹ میں آج ایک عرضی دائر کی گئیمہاراشٹر کے سریندر اندر بہادر سنگھ نامی شخص نے یہ عرضی دائر کی ہےعرضی میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں ووٹروں نے بی



جے پی۔ شیو سینا اتحاد کے لئے ووٹ دیا ہے اب الیکشن کے بعد کوئی دوسرا اتحاد کو حکومت بنانے کا موقع ووٹروں کے ساتھ وشواش گھات ہوگاعرضی میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عدالت گورنر کو ہدایت دے کہ وہ این سی پی۔ کانگریس۔ شیو سینا اتحاد کو حکومت بنانے کے لئے مدعو نہ کرے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.