: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/6اکتوبر(ایجنسی)راشٹروادی کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار 2019 کا لوک سبھا انتخاب نہیں لڑیں گے، پارٹی رہنما جیتندر نے ہفتہ کو یہ معلومات دی، پوار کے پونے لوک سبھا سیٹ سے انتخاب لڑنے کے قیاس آرائیاں پر
روک لگاتے ہوئے جیتیندر نے بتایا کہ پوار نے 2014 میں ہی واضح کردیا تھا کہ وہ اگل لوک سبھا انتخاب نہیں لڑیں گے، ممبئی-کرلا سے این سی پی رہنما نے کہا، پوار نے پارٹی سے انکے نام پر غور نہیں کرنے کو کہا کیونکہ وہ امیدوار نہیں بنیں گے.