: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 09 اکتوبر :- سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو آج اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے قومی احتساب بیورو نے گرفتار کر لیا۔ مسٹر شریف کی بیٹی مریم نواز کو
ہوائی اڈے سے جانے کی اجازت دے دی گئی کیونکہ ان کے خلاف ضمانتی وارنٹ تھا جبکہ مسٹر صفدر کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ تھا۔ قومی احتساب بیورو(نیب) نے پہلے ہی نیشنل اسمبلی کے سکریٹری کی گرفتاری کے سلسلے میں مطلع کردیا تھا۔