the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اسلام آباد، 25 اکتوبر :- پاکستان کے معزول وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ ان کے والد سعودی عرب کے دورے کے بعد پاکستان نہیں لوٹیں گے۔
جیو نیوز نے یہ اطلاع دی ہے۔



style="text-align: right;">حسن نواز نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد نواز شریف سعودی عرب کے دورے کے بعد پاکستان آئیں گے اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش هوں گے جس نے انہیں نااہل اور العزیزیہ اسٹیل ملز کیس میں مجرم قرار دیاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.