the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 14 جون (یو این آئی) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سابقہ ​​پاکستان (ن لیگ) کی حکومت پر کلبھوشن جادھو کیس کو پیچیدہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
مسٹر قریشی نے اتوار کو ملتان میں ایک پارک کی تعمیراتی کام کا آغاز کرنے کے بعد صحافیوں سےبات چیت کرنے کے دوران یہ الزام لگایا۔
ڈان کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ’’ہم نے بین الاقوامی عدالت انصاف کی ہدایت پر عمل درآمد کے لئے اقدامات کئے ہیں۔ ہندوستان چاہتا ہے کہ پاکستان کلبھوشن جادھو تک قونصلر رسائی سے انکار کرے تاکہ اسے آئی سی جے جانے کا راستہ پھر کھل سکے۔



اپوزیشن کو اس سلسلے میں بیانات دے کر لاعلمی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہئے اور ہندوستانی فریق کو مضبوط کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔ "
تاہم ، مسٹر قریشی نے اس سلسلے میں تفصیلات کچھ نہیں بتایا کہ 2013 سے 2018 تک اپنے پانچ سالہ اقتدار کے دوران نواز شریف حکومت نے کس طرح معاملہ پیچیدہ بنادیا تھا۔
وزیر خارجہ کا بیان پاکستان قومی اسمبلی میں آئی سی جے (جائزہ اور نظرثانی) بل 2020 کی منظوری پر عمران خان کی زیرقیادت حکومت کے خلاف حزب اختلاف کی سخت مخالفت کے درمیان سامنے آیا ہے۔ یہ قانون آئی سی جے کے فیصلے کے مطابق جادھو تک نئی قونصلر رسائی کی اجازت دے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.