the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ممبئی، 21مارچ (یو این آئی) ممبئی کے اسپیشل انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کی عدالت نے منی لانڈرنگ معاملے میں مبینہ طورپر شامل مہاراشٹر کے اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک کی عدالتی حراست میں پیرکو چار اپریل تک توسیع



کردی۔

عدالت نے ان کی عدالتی حراست کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے ان کے صحت مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے بستر، گدا، اور کرسی مہیا کرانے کی ان کی درخواست منظور کرلی۔

خیال رہے کہ ای ڈی نے ملک کو اس مہینہ کی شروعات میں گرفتار کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.