the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 3 مارچ (یو این آئی) ممبئ کی ایک خصوصی پی ایم ایل اے عدالت نے جمعرات کو مہاراشٹر کے کابینی وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک کی منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی ) کو دی گئ تحویل میں 7 مارچ تک توسیع کر دی۔
ای ڈی نے انکے خلاف منی



لانڈرنگ کا ایک معاملہ درج کر کے نواب ملک کو 23 فروری کو گرفتار کیا تھا ان پر الزام ہیکہ انہوں نے سترہ برس قبل داؤد ابراہیم کاسکر کے چند قریبی ساتھیوں سے کرلا کی ایک جائیداد، گوالا کمپاؤنڈ کو خریدا تھا اور اس سودئے کے درمیان مبینہ طور پر کالے دھن کے استعمال کا استعمال ہوا تھا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.