: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29نومبر(ایجنسی) چھوٹی کشتی آئی این ایس تارینی کے ذریعہ دنیا کی سیر پر نکلا ہندوستانی بحریہ کی خواتین کا چھ رکنی وفد اپنے دوسرے پڑاو کے تحت آج نیوزی لینڈ کے لائٹلٹن بندرگاہ پہونچا۔
start;"="">نیوزی لینڈ میں ہندوستانی ہائی کمشنر سنجیو کوہلی نے ان خواتین افسران کا بندرگاہ پہونچنے پر خیر مقدم کیا۔ یہ وفد گذشتہ ماہ اپنے پہلے پڑاو پر آسٹریلیا کے فرمنٹائل سے نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہوا تھا۔