: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 27 نومبر ( یواین آئی) ہندوستانی بحریہ کا ایک ٹرینی طیارہ مِگ 29 کے بحیرہ عرب کے خطے میں گر کر تباہ ہوگیا ایک سال میں مگ 29 طیارے کے گرنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے ہندوستانی بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ بحیرہ عرب کے اوپر پرواز
کرنے والا مگ -29 ٹرینی طیارہ جمعرات کی شام تقریبا پانچ بجے گر کر تباہ ہوگیا۔
انہوں نے بتایا کہ حادثے کے بعد ایک پائلٹ کا سراغ لگا لیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات کے احکامات دیئے گئے ہیں ۔