: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار نے 16 جنوری کو آئی این ایس شیواجی سے ہندوستانی بحریہ کے چادر ٹریک (لداخ میں منجمد دریا زانسکر پر) مہم، یعنی ایک طویل ناقابل رسائی پیدل سفر کا آغاز کیا بحریہ کے سربراہ
نے باضابطہ طور پر برفانی کلہاڑی کمانڈر نونیت ملک کے حوالے کی، جو ٹیم کی کمان کررہے تھے اور اس کے کامیاب آپریشن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس مہم کے دوران 14 رکنی ٹیم 11 ہزار فٹ کی بلندی پر چوٹی کی طرف چڑھے گی اور پھر قومی پرچم اور بحری جھنڈا لہرائے گی۔