: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چندی گڑھ/21اگست(ایجنسی) پاکستان کے فوجی سربراہ کو گلے لگانے کے معاملے میں تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے پنجاب کے کابینہ وزیر navjot-singh-sidhu نوجوت سنگھ سدھو نے منگل کو کہا کہ جنرل qamar-javed-bajwa قمر جاوید باجوہ، وزیر اعظم عمران خان کے حلف برداری کی تقریب سے پہلے ان سے بمشکل سے ایک منٹ کے لیے ہی ملے
تھے، انہوں نے میڈیا سے کہا، میں ان سے بعد میں نہیں ملا تھا، سدھو نے کہا کہ 18 اگست کو اسلا م آباد میں حلف برادری تقریب میں انکی جگہ کو آخری وقت میں بدل دیا گیا تھا اور انہیں نہیں پتہ تھا کہ کون انکے پاس بیٹھا تھا،انہوں نے کہا انکا پاکستان دورہ سابق اٹل بہاری واجپئی کو خراج تحسین ہے، جو دونوں ملکوں کے درمیان امن چاہتے تھے.