: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 11 جنوری (یو این آئی) سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ 2024 میں امریکی صدر کے طور پر دوسری مدت کے لیے منتخب ہوتے ہیں تو شمالی اوقیانوس معاہدہ تنظیم (ناٹو) کے تئیں ان کی وابستگی امریکہ کے
ساتھ اس کے برتاؤ پر منحصر کرے گی مسٹر ٹرمپ نے بدھ کے روز آئیووا میں ٹاؤن ہال کے ایک پروگرام کے دوران کہا ’’یہ اس بات پر منحصر ہوگا کہ وہ ہمارے ساتھ منصفانہ برتاؤ کرتے ہیں یا نہیں‘‘ امریکہ کا فائدہ ہی اٹھایا گیا ہے۔