: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 12 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سکل سیل انیمیا کے خاتمے کا قومی مشن صحت عامہ میں جینیاتی عوارض سے نجات پانے اور مساوات اور احترام کو یقینی بنانے کے لیے ایک نئے دور کا آغاز کرتا ہے مسٹر
مودی نے یہ بات منگل کے روز سوشل مسٹر مودی نے یہ بات منگل کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مرکزی وزیر جگت پر کاش نڈا کے ایک مضمون کو شیئر کرتے ہوئے کہی جو کہ ہندوستان کو سال 2047 تک سکل سیل بیماری سے نجات دلانے کے ہدف سے متعلق تاریخی پہل ہے۔