the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، یکم مئی (یو این آئی) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کورونا سے نپٹنے کے لئے متحد ہوکر کام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے سنیچر کو کہا کہ حکومت کو وبا کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کی رضامندی سے قومی پالیسی بنانی چاہئے۔

محترمہ گاندھی نے آج



یہاں جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ اس وبا سے متحد ہوکر ہی نپٹا جاسکتا ہے اس لئے جہاں تک ممکن ہو ایک دوسرے کی ہرمدد کرنی چاہئے۔
مرکز اور ریاستی حکومتوں کے لئے یہ وقت بیدار ہونے اور فرض کی ادائیگی کا ہے اس لئے کسی تفریق کے بغیر متاثرین کی مدد کی جانی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.