the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 5جولائی(یواین آئی)نیشنل لیگل سرویسس اتھاریٹی(این ایل ایس اے) ملک بھر میں 10جولائی کو نیشنل لوک عدالت منعقد کرے گی۔
سپریم کورٹ سے لے کر تعلقہ کی عدالت کی سطح تک یہ نیشنل لوک عدالتیں منعقد کی جائیں گی تاکہ تمام طرح کے دیوانی



معاملات اور قابل جرمانہ معاملات کا تصفیہ کیاجاسکے۔
اس کے حصہ کے طورپرتلنگانہ اسٹیٹ لیگل سرویسس اتھاریٹی بھی 10جولائی کو تمام عدالتوں میں لوک عدالتوں کا اہتمام کرے گی تاکہ تمام نوعیت کے دیوانی اور قابل جرمانہ معاملات کا تصفیہ کیاجاسکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.