the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ملک کے لڑکوں اور لڑکیوں سے ہندوستان کو جدید اور ترقی یافتہ بنانے کے عزم اور ملک میں تیار ہونے والی اشیاء خریدنے کی مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی مسٹر مودی نے کہا کہ ماحولیاتی تحفظ جیسے شعبوں میں ہندوستان کے عزم اور اقدامات کا فائدہ پوری دنیا کو ملے گا وزیر اعظم نے قومی اطفال یوارڈ 2022 کے فاتح لڑکوں اور لڑکیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ہندوستان جلد ہی اپنے بل بوتے پر ایک انسان بردار مشن خلا میں بھیجے گا، جس کے لیے نوجوان طاقت پوری تندہی سے کام کر رہی ہے۔
مودی نے کہا کہ آج ہمیں فخر محسوس ہوتا ہے جب ہم دیکھتے ہیں کہ



ہندوستان کے نوجوان اختراعات کر رہے ہیں اور ملک کو آگے لے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ 'اب سے کچھ دیر بعد ہندوستان دم خم پر پہلی بار ہندوستانیوں کو خلا میں بھیجنے والا ہے۔ اس گگن یان مشن کا دارو مدار بھیہمارے نوجوانوں کے کندھوں پر ہے۔ جن نوجوانوں کو اس مشن کے لیے منتخب کیا گیا ہے وہ اس وقت سخت محنت کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج ہمیں فخر محسوس ہوتا ہے جب ہم دیکھتے ہیں کہ دنیا کی تمام بڑی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز (سی ای او) جن کی بات لوگوں کی زبان پر ہے وہ ہمارے ہی ملک کے بچے ہیں۔ یہ اس ملک کی نوجوان نسل ہے جو آج دنیا پر راج کر رہی ہے۔ہندوستان کے نوجوان اسٹارٹ اپس کی دنیا میں اپنا جھنڈا لہرا رہے ہیں۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.