: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 دسمبر (یو این آئی) راجیہ سبھا نے منگل کو اپوزیشن کے شور وغل کے درمیان دہلی نیشنل کیپیٹل ٹیریٹری قانون (خصوصی دفعات) دوسرا (ترمیمی) بل 2023 کو صوتی ووٹ سے منظور کرلیا لوک سبھا نے بھی آج ہی اس بل کو پاس کیا تھا
جس سے اس پر پارلیمنٹ کی مہر لگ گئی شہری ترقی کے مرکزی وزیر ہردیپ پوری نے بل پر مختصر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس سے اس قانون کی مدت یکم جنوری 2024 سے 31 دسمبر 2026 تک بڑھا دی جائے گی اور غیر مجاز بستیوں میں انہدام کا کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔