the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد6جنوری(یواین آئی)تلگو فلموں کے مشہور اداکارموہن بابو کو وزیراعظم مودی نے بی جے پی میں شامل ہونے کی دعوت دی۔
1995سے 2000تک تلگودیشم پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رہے موہن بابو جنہوں نے 26مارچ2019کو جگن



موہن ریڈی زیرقیادت وائی ایس آرکانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی،آج اپنے ارکان خاندان کے ساتھ قومی دارالحکومت نئی دہلی میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔
ان کے ساتھ ان کی بیٹی منچو لکشمی،بیٹا وشنو بھی تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.