the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
احمدآباد/30اپریل(ایجنسی) سورت کی ایک عدالت نے جیل میں بند بابا آسارام کے بیٹے نارائن سائی کو عصمت ریزی کے ایک معاملے میں منگل کو عمر قید کی سزا سنائی، جیل میں بند آسارام کے بیٹے کے خلاف یہ معاملہ 2013 میں ایک خاتون کی طرف سے کرایا گیا تھا جو پہلے انکی پیروکار تھی- عدالت نے متاثرہ کو پانچ لاکھ روپے کے معاوضہ دینے کو کہا ہے - 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.