: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امراوتی/29مئی(ایجنسی) تلگودیشم پارٹی کے سربراہ اور سابق آندھرا سی ایم این چندرابابو نائیڈو ، وائی ایس جگن موہن ریڈی کی حلف برداری تقریب میں شامل نہیں ہونگے، تقریب سے پہلے ٹی ڈی پی ایم ایل ایز کا ایک وفد جگن موہن سے ملاقات کرے گا، جگن
موہن نے چندرابابو نائیڈو کو 30 مئی کو وجے واڑہ میں ہونے والے اپنے حلف برداری تقریب میں مدعو کیا ہے، وہ جمعرات کو دوپہر 12 بجکر 23 منٹ پر حلف لیں گے، اس بات کی پوری موقع ہے کہ ریڈی اکیلے ہی حلف لیں گے- ایک ہفتہ یا 10 دن میں انکی کابینہ تشکیل ہوگی-