the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 16 جون (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے بدھ کو گجرات کے آنند میں سڑک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
یہاں جاری ایک پیغام میں مسٹر نائیڈو نے متاثرین سے



اظہار تعزیت کیا ہے۔
انہوں نے بتایاکہ "میں گجرات میں آنند کے نزدیک سڑک حادثے میں ہونے والے ہلاکتوں پر اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ میری دعائیں غم کی اس گھڑی میں سوگوار کنبہ کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی! "

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.