the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 جنوری (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے بدھ کو 73 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر باشندگان وطن کو مبارکباد دی سٹرنائیڈو نے ٹویٹ کیا، "73 ویں یوم جمہوریہ کے مبارک موقع پر تمام ہم وطنوں کو میری جانب سے دلی مبارکباد  یوم جمہوریہ ہمارے آئین میں درج آزادی، مساوات، بھائی چارے اور تمام کے لئے انصاف



کے پیارے اصولوں پر ہمارے یقین کی تصدیق کرنے کا ایک مناسب موقع ہے۔
انہوں نے کہا، "یہ ان مجاہدین آزادی کو تہہ دل سے یاد کرنے کا موقع ہے جن کی بے لوث قربانیوں سے اس عظیم جمہوریہ کاجنم ہوا۔ آئیے آج ہم اپنی جمہوریہ کی حصولیابیوں کا جشن منائیں اور ایک پرامن اور ترقی پسند ہندوستان کی تعمیر کے لیے خود کو وقف کرنے کا عزم کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.