the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 2 مئی (یو این آئی) نائب صدرایم وینکیا نائیڈو نے مسلمانوں کے مقدس تہوار عید الفطر کے موقع پر ملک کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے اور لوگوں کی زندگیوں میں ہم آہنگی، امن اور خوشحالی کی خواہش کی ۔

مسٹرنائیڈو نے پیر کے روز یہاں ایک پیغام میں کہا



کہ رمضان کے مقدس مہینے کے مکمل ہونے کے موقع پر منایا جانے والاعید الفطر کا تہوار خدا کے تیئں سچی عقیدت، خیرات اور شکر گزاری کا تہوار ہے ۔

انہوں نے کہا ’’عیدالفطر کے مقدس موقع پر اپنے ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.