the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی،16 نومبر (یواین آئی) نائب صدر جمہوریہ ایم وینکئیا نائیڈو نے پریس کے قومی دن پر میڈیا اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے۔
مسٹر نائیڈو نے پیر کو ایک پیغام میں کہا کہ کورونا کی وبا کے دوران ملک کے عوام کو بیدار کرنے میں میڈیا اہلکاروں کا کردار اہم



رہا ہے۔
نائب صدر نے کہا،’’پریس کے قومی دن کے موقع پر سبھی میڈیا اہلکاروں کو مبارکباد۔ آپ ملک میں جمہوری بحث کو سمت دیتے ہیں۔ شہریوں کو بیدار کرکے انہیں با صلاحیت بناتے ہیں۔ اس وبا کے دوران لوگوں میں بیداری لانے میں میڈیا کا کردار قابل ستائش رہا ہے۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.