: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20جنوری (یوا ین آئی) مسٹر جگت پرکاش نڈا پیر کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر منتخب کئے گئے پارٹی کے الیکٹورل افسر رادھا موہن سنگھ نے مسٹرنڈا کے بلامقابلہ صدر منتخب کئے جانے کااعلان کیا اس موقع پر پارٹی کے
کئی سینئر لیڈر موجود تھے۔ بی جے پی کے صدر امت شاہ نے سب سے پہلے مسٹر نڈا کو مبارکباد دی اور انہیں صدر کے دفترتک لیکر گئے مسٹر نڈا بی جے پی کے ایکزیکیوٹیو صدر تھے۔ وہ طالب علمی کی زندگی سے ہی سیاست میں تھے اور مرکز میں وزیر بھی رہ چکے تھے۔