: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کریم نگر،14 جون (ذرائع) نیشنل بینک برائے زراعت اور دیہی ترقی (این اے بی اے آ ڈی) نے کریم نگر ، جگتیال ، پیڈپالی اور راجننا- سرسلہ اضلاع پر مشتمل مربوط کریم
نگر ضلع کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ضلعی ترقیاتی منیجر ، منیجر اور معاون عملہ کے ساتھ ایک کلسٹر آفس شروع کیا۔
اس سے پہلے ، نابارڈ آفس میں صرف ون مین شو ڈی ڈی ایم تھا۔