: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 27اکتوبر(ایجنسی)آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے ملک کی سرکرد ہ جانچ ایجنسی سی بی آئی میں موجودہ طورپر پیدا صورتحال کیلئے وزیراعظم
نریندر مودی کو ذمہ دار قرا ردیا او رکہا کہ راکیش آستھانہ کچھ وقت کے لئے وزیراعظم کے انٹلی جنس سربراہ رہ چکے ہیں ، جن کو وزیراعظم نے سی بی آئی میں لایا تھا ۔اب وہی اس معاملہ کے لئے جواب دہ ہیں۔ سی بی آئی میں جو کچھ ہورہا ہے ، مناسب نہیں ہے۔