the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ینگون/3اکتوبر(ایجنسی) غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار کی ملکہ حسن Shwe Eain Siشوئی ایئن سی نے گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو جاری کی تھی جس میں اس نے میانمار میں روہنگیا عسکریت پسندوں پر بدامنی پھیلانے کا الزام عائد کیا تھا۔

میانمار کے مقابلہ حسن کے منتظمین نے 19 سالہ شوئی ایئن سی کا اعزاز منسوخ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس نے معاہدے کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی اور رول ماڈل جیسا رویہ اختیار نہیں کیا، مگر منتظمین



نے اپنے بیان میں روہنگیا مسلمانوں سے متعلق ویڈیو کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ تاہم شوئی ایئن سی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ اسے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ویڈیو کی وجہ سے اعزاز سے محروم کیا گیا اور منتظمین نے یہ بالکل غلط فیصلہ کیا۔

شوئی ایئن سی نے اپنی ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ ارکان روہنگیا سالویشن آرمی (حرکۃ الیقین) کی خلافت طرز کی تحریک بلاامتیاز میانمار میں حملے کر رہی ہے۔ تاہم شوئی ایئن سی نے اپنی ویڈیو میں روہنگیا مسلمانوں پر برمی فوج کے مظالم کا کوئی ذکر نہیں کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.