: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیپڈا/18ڈسمبر(ایجنسی) امریکہ کے سب سے بڑے انسانی حقوق کی آرگنائزیشن ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے پیر کو کہا کہ اکتوبر سے نومبر کے بیچ میانمار میں فوجی مہم میں روہنگیاوں کے 40 گاؤں جلادیے گئے ہیں. فوجی مہم 25 اگست سے شروع کیے گئے
زبردست فوجی مہم کے بعد مسلم روہنگیاوں کے کم از کم چھ لاکھ 55 ہزار لوگوں کو اپنے گھروں کو چھوڑ کر بنگلہ دیش بھگانے پر مجبور ہونا پڑا تھا- ایچ آر ڈیبلو نے سیٹلائٹ سے ملی تصویروں پر جانچ کی جس سے معلوم ہوا کہ اکتوبر سے نومبر کے بیچ 354 گاؤں جلائے گئے-