the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11مئی(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات 2019 کے مرحلے میں عام آدمی پارٹی پر بے حد سنگین الزام لگے ہیں، عاپ کی اور مغربی دہلی کی سیٹ سے امیدوار بنائے گئے Balbir Singh Jakhar بلبیر سنگھ کے بیٹے Uday Jakhar ادئے نے پارٹی پر سنگین الزام لگائے ہیں، نیوز ایجنسی سے بات چیت میں ادئے نے الزام لگایا کہ عام آدمی پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کا ٹکٹ دینے کے لیے انکے والد بلبیر سنگھ سے چھ کروڑ روپے لیے ہیں، ادئے نے دعوی کیا ہے کہ انکے پاس اسکے ثبوت ہیں، یہاں آپ کو بتادیں کہ بلبیر سنگھ نے تین مہینے پہلے ہی عام آدمی پارٹی میں آئے تھے اور پارٹی نے انہیں لوک سبھا کا امیدوار بنایا ہے-

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.