the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ماسکو، 23 مارچ (ایجنسی) نیوزی لینڈ پولیس نے Christchurch  کرائسٹ چرچ میں 15 مارچ کو دو مساجد پر ایک مسلح شخص کے حملہ کے بعد کنٹرول میں لی گئی مساجد کو ہفتہ کو مقامی کمیونٹی کے سپرد کر دی۔ پولیس نے اپنی ویب سائٹ پر شائع ایک بیان میں کہا"پولیس نے آج مسجد النور اور لن ووڈ مسجد کو مقامی کمیونٹی کے سپرد کر دی ہے۔تاہم دونوں مساجد اور ملک بھر کی مساجد میں مسلح پولیس تعینات



رہیں گے۔



پولیس نے بتایا کہ حملہ کے بعد مساجد کو بند کر دیا گیا تھا اور علاقہ کا چاروں جانب سے محاصرہ کر لیا گیاتھا ۔ بعد میں محاصرے کو کم کیا گیا اور علاقے کی جانب جانے والی سڑکوں کو ٹریفک کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ہفتے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں ایک مسلح شخص نے حملہ کرکے 50 افراد کو قتل کر دیا تھا۔ اس واقعہ میں بہت سے لوگ زخمی بھی ہوئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.