the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
الہ آباد/3جولائی(ایجنسی) پرانے الہ آباد میں ہندو-مسلم اتحاد کی بے حد اچھی تصویر دیکھنے کو ملی ہے،اگلے سال ہونے والے کمب میلے کے منعقد کے لیے سڑک چوڑی کرنے کا کام چل رہا ہے، اسکے تحت پرانے الہ آباد میں کئی عمارتیں سرکاری زمین پر بنی ہوئی ہے، اب یہاں کے مسلمانوں نے کمبھ میلے کے لیے اس سڑک کو چوڑی کرنے کی حمایت کرتے ہوئے اپنی مسجد کے کچھ حصے کو توڑ دیا ہے، یہ مسجد سرکاری زمین پر بنی ہوئی تھی، مسلمانوں کا کہنا ہے کہ وہ کمبھ میلے کے لیے ہورہے سڑک چوڑائی کے کام میں پوری حمایت دینا چاہتے ہیں اس لیے ایسا کیا ہے.

بتادیں کہ اگلے سال الہ آباد میں کمبھ منعقد ہونے والا ہے ، اس لیکر سی ایم یوگی نے اہلکاروں کو تیاریاوں پوری کرنے کی ہدایت دی ہوئی ہے.

Allahabad: Muslims have demolished parts of various mosques in old city area as they were built on govt land, say, 'we have done this by our own will. These sections were built on govt land have been demolished. Govt is widening roads ahead of Kumbh mela & we support it.'

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.