the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،30 ستمبر(ذرائع) کانگریس حکومت پر حملہ کرتے ہوئے ، بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے پیر کے روز موسیٰ ریور فرنٹ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کو ہندوستان کا سب سے بڑا گھوٹالہ قرار دیا، انہوں کہا کہ اسے مختلف ریاستوں میں کانگریس پارٹی کی انتخابی مہموں میں فنڈز کی فراہمی کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔
 اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ چیف



منسٹر اے ریونت ریڈی ندیوں کی خوبصورتی کی آڑ میں 1.5 لاکھ کروڑ روپئے کے بڑے اسکینڈل کو ترتیب دے رہے ہیں، انہوں نے خبردار  کیا کہ اس پروجیکٹ کا اصل مقصد کانگریس پارٹی کی اسمبلی انتخابی مہموں کو فنڈ فراہم کرنا ہے۔ راما راؤ نے حکومت کو خبردار کیا کہ وہ بغیر کسی تفصیلی پروجیکٹ رپورٹ (ڈی پی آر) کے یا متاثرہ خاندانوں سے مشاورت کیے بغیر مسماری کے عمل کو آگے بڑھائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.