: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی) کار گل وجے دیوس کے موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ہفتہ کو 1999 کی کارگل جنگ کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا اور اس دن کو ملک کی خود مختاری کی حفاظت کے لئے لڑنے والے ہندوستانی فوجیوں کی غیر معمولی بہادری، غیر متزلزل جرات اور عظیم قربانی کی علامت قرار دیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم
انسٹا گرام پر اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے لکھا، کار گل وجے دیوس کے موقع پر ، میں مادر وطن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر فوجیوں کو دلی خراج عقیدت پیش کرتی ہوں۔ یہ دن ہمارے فوجیوں کی غیر معمولی بہادری، حوصلے اور عزم کی علامت ہے۔ قوم کے لیے ان کی لگن اور قربانیاں ہمیشہ ملک کے لوگوں کو تحریک دیتی رہیں گی۔