the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
مرادآباد، 10 جون (یو این آئی) اتر پردیش کے مراد آباد میں نماز جمعہ کے بعد لوگوں کے ایک گروپ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان نپور شرما کے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کیے گئے متنازعہ ریمارکس کے خلاف



نعرے لگائے۔
مظاہرین کے ہجوم پر قابو پانے کے لیے پولیس کو ہلکی طاقت کا استعمال کرنا پڑا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق، مظاہرین نے شہر کے مغل پورہ علاقے میں جامع مسجد چوک پر شرما کے خلاف نعرے لگائے اور ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.