the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 16جون(یواین آئی)مئیر حیدرآباد جی وجئے لکشمی نے کہا ہے کہ موسم برسات کے پیش نظربلدیہ پوری طرح تیار ہے۔
شہر حیدرآباد میں گذشتہ سال ہوئی بارش کے پیش نظرجاریہ سال عوام کو دشواریوں سے بچانے کے



لئے کئی کام کروائے گئے ہیں اور اس کے لئے فنڈس بھی الاٹ کئے گئے ہیں۔
انہوں نے شہر حیدرآباد میں جاری پٹناپرگتی(شہر کی ترقی)کے پروگرام پر مسرت کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ پروگرام بہتر طورپر منعقد کیاجارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.